بلاول بھٹو زرداری آسٹریا سے لندن پہنچ گئے ،2ہفتے قیام کرینگے

بلاول بھٹو زرداری آسٹریا سے  لندن پہنچ گئے ،2ہفتے قیام کرینگے

لندن (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آسٹریا سے لندن پہنچ گئے ،ذرائع کے مطابق بلاول کے ہمراہ ان کے سٹاف کے ارکان بھی لندن پہنچے ہیں ۔۔۔

،صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو تقریبا ًدوہفتہ لندن میں قیام کریں گے ،ان کی قریبی دوستوں اوربعض برطانوی وزرا سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...