ون ویلنگ کر نیوالاپکڑا گیا

 ون ویلنگ کر نیوالاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...