5 جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا

5 جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے کلیم شہید پارک میں پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے کلیم شہید پارک میں پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...