ٹرمپ اور اماراتی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ صورتحال پر گفتگو

ٹرمپ اور اماراتی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ صورتحال پر گفتگو

ابوظہبی (دنیا نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ، جس میں دوطرفہ تعاون اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات کیلئے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر گفتگو کی، جبکہ مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت اور خطے کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جاری کوششیں بھی زیر بحث آئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...