جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ مراد آباد میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ مراد آباد میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...