خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ مبینہ طور پر کپڑے پھاڑ دیئے گئے ۔

تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے صفیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اسے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...