شہرمیں چوری وڈکیتی کی متعددوارداتیں ،لاکھوں کانقصان

شہرمیں چوری وڈکیتی کی متعددوارداتیں ،لاکھوں کانقصان

نواب ٹاؤن میں اسفند ،لیاقت آباد میں جاوید ،چوہنگ میں راحیل کولوٹاگیا جنوبی چھاؤنی سے عمران اور لاری اڈا سے سرفراز کی موٹرسائیکلیں چوری

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں کولاکھوں کے نقصان کاسامناکرناپڑا،بتایاگیاہے کہ نواب ٹاؤن میں اسفند سے 4لاکھ روپے اور موبا ئل فون،لیاقت آباد میں جاوید سے 3لاکھ 75ہزار اور موبائل،مصطفی آباد میں فیاض سے 3 لاکھ 55 ہزار اور موبائل ، لوئرمال میں کاشف سے 3لاکھ 25ہزار اور موبائل ،ہیئر میں علی احمد سے 3لاکھ 10 ہزار اورموبائل،کوٹ لکھپت میں نعیم سے 20 ہزار اور موبائل جبکہ چوہنگ میں راحیل سے 10 ہزار روپے اور ایک موبائل فون چھین لیاگیا ،اسلام پورہ  سے امجد کا رکشہ، جنوبی چھاؤنی سے عمران اور لاری اڈا سے سرفراز کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...