قصور:متعدد مقامات پر ڈاکے دودھ فروش مزاحمت پر زخمی

 قصور:متعدد مقامات پر ڈاکے دودھ فروش مزاحمت پر زخمی

قصور(نمائندہ دنیا)ڈاکوؤں نے متعدد وارداتوں میں شہریوں سے ہزاروں روپے ، قیمتی سامان چھین لیااور مزاحمت پر دودھ فروش کو زخمی کردیا۔

 تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ شیرپور روڈ کا رہائشی عباس دودھ سپلائی دینے جارہا تھا کہ ملتان روڈ پر دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے لوٹنے میں ناکامی اورمزاحمت پر زخمی کردیا ۔لمبے جاگیر میں ڈاکوؤں نے امجدسے نقدی وسامان اورتھانہ چھانگامانگا کے علاقہ چک نمبر17میں صابر سے 43ہزار چھین لئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...