بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد
سمبڑیال،سیالکوٹ(سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا) ماڈل تھانہ سمبڑیال غازی پولیس نے ماجرہ روڈ سے بدنام زمانہ رضیہ المعروف ‘‘رجو’’نامی منشیات فروش زوجہ زبیر سکنہ اعظم ٹاؤن کو ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرکے گرفتار کر لیا، ملزمہ عرصہ سے منشیات فروشی کے دھندہ میں ملوث تھی۔ ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
ماڈل تھانہ سمبڑیال غازی پولیس نے ماجرہ روڈ سے بدنام زمانہ رضیہ المعروف ‘‘رجو’’نامی منشیات فروش زوجہ زبیر سکنہ اعظم ٹاؤن کو ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرکے گرفتار کر لیا، ملزمہ عرصہ سے منشیات فروشی کے دھندہ میں ملوث تھی۔ ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments