مریدکے :زیر تعمیر مکان سے مرگی کے مریض کی سوختہ لاش برآمد

مریدکے :زیر تعمیر مکان سے مرگی  کے مریض کی سوختہ لاش برآمد

مریدکے (نمائندہ دنیا)مریدکے تھانہ صدر کے علاقے ننگل ساہداں کے زیر تعمیر مکان سے 45 سالہ مرگی کے مریض شخص کی جھلسی ہوئی لاش ملی ہے،جسکی شناخت سلیم ولد رحم دین کے نام سے ہوئی ہے۔

لواحقین کے مطابق سلیم عرصہ درازسے مرگی کے مرض سے تنگ تھا۔ قتل یا خود سوزی،پولیس تحقیقات میں مصروف ہے ۔ لواحقین نے واقعے کو خودسوزی قرار دیتے ہوئے کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی کروانے سے انکار کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...