گیس ریفلنگ کرنے والا گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )گیس ریفلنگ کرنے والا گرفتار، دکان سیل کر دی گئی۔
محلہ فیصل کالونی میں زین سر عام گیس کی ریفلنگ کر رہاتھا جسے پولیس نے قابو کرلیا، سلنڈر،کنڈا ودیگر آلات تحویل میں لے لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments