سیالکوٹ :ویگن نے بچے کی جان لے لی

سیالکوٹ :ویگن نے  بچے کی جان لے لی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسکہ روڈ پر ویگن کی ٹکر سے سائیکل سوار 7سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، حادثہ ویگن ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا ،ڈرائیورزخمی بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گیا جو بعدازاں جانبر نہ ہوسکا ۔

ڈسکہ روڈ پر ویگن کی ٹکر سے سائیکل سوار 7سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، حادثہ ویگن ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا ،ڈرائیورزخمی بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گیا جو بعدازاں جانبر نہ ہوسکا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...