مقدمہ کی پیروی کی رنجش پر شہری کے قتل کا الزام،3 ملزم گرفتار

مقدمہ کی پیروی کی رنجش پر شہری  کے قتل کا الزام،3 ملزم گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )مقدمہ کی پیروی کرنے کی رنجش پر شہری محمد سجاد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے مقدمہ کی پیروی کرنیکی رنجش پر فائرنگ کرکے محمد سجاد کو قتل کر دیا تھا۔

مقدمہ کی پیروی کرنے کی رنجش پر شہری محمد سجاد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے مقدمہ کی پیروی کرنیکی رنجش پر فائرنگ کرکے محمد سجاد کو قتل کر دیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...