ڈسکہ :مسلح شخص کا گھر میں گھس کر محنت کش پر تشدد
ڈسکہ(نامہ نگار )مسلح ملزم کا گھر میں گھس کر محنت کش پر تشدد ،پسٹل کا بٹ مار کر دانت توڑ دیا ۔
ستراہ کا رانا مختار اہلخانہ کے ساتھ گھر پر موجود تھا توصیف گھس آیا اور پسٹل تان کر گالی گلوچ کی، جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہو ئے پسٹل کا بٹ مارا جس سے مختار کا دانت ٹوٹ گیا ، ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments