خواتین سمیت 6افرا دنے اغوا کر لیا

خواتین سمیت 6افرا دنے اغوا کر لیا

منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ (نامہ نگا ر، نمائندہ دنیا )خواتین سمیت 6افراد نے لڑکی کواغواکرلیا۔

موضع ستوکے کے سلامت مسیح کی بیٹی کو محلہ دار خاتون کائنات ساتھ لیکر چلی گئی،بعدازاں معلوم ہوا کہ لڑکی کو سفیان ،کائنات وغیرہ نے اغوا کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...