کرائے کے مکان کا اندراج نہ کرانے والا شہری گرفتار

کرائے کے مکان کا اندراج  نہ کرانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کرلیا گیا، جس نے متعلقہ تھانے میں رہائش کا اندراج نہیں کرایا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کرلیا گیا، جس نے متعلقہ تھانے میں رہائش کا اندراج نہیں کرایا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...