باٹاپور:درخت سے 35سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد

باٹاپور:درخت سے 35سالہ  شخص کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر)باٹاپور کے علاقے میں سوزو واٹر پارک کے قریب درخت سے 35 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عمران علی کے نام سے ہوئی ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور تحقیقاتی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کئے ، پولیس کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...