رواں سال صوبہ بھر سے بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس نے رواں سال صوبہ بھر میں کارروائیوں کے دوران سنگین وارداتوں، اسلحہ کی نمائش اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال ہونیوالا بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔
760 کلاشنکوف، 26 ہزار 897 پستول، ایک ہزار 342 رائفلیں، 2 ہزار 96 بندوقیں اور 592ریوالور برآمد کیے گئے ،لاہورسے 22 کلاشنکوف، 118رائفلیں، 140 بندوقیں، 4ہزار 915پستول برآمد کئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments