جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ،پہلا دن بارش کی نذر

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کا  دوسرا ٹیسٹ ،پہلا دن بارش کی نذر

گکیبرہا(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا اور صرف 12.2اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا ،جس میں جنوبی افریقہ نے 2وکٹوں پر 20رنز بنائے ،آئیڈن مارکرم 11اورڈیوڈ بیڈنگھم 5رنزبناکرآؤٹ ہوئے ،دونوں کو سکاٹ بولینڈ نے آؤٹ کیا ۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا اور صرف 12.2اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا ،جس میں جنوبی افریقہ نے 2وکٹوں پر 20رنز بنائے ،آئیڈن مارکرم 11اورڈیوڈ بیڈنگھم 5رنزبناکرآؤٹ ہوئے ،دونوں کو سکاٹ بولینڈ نے آؤٹ کیا ۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...