پاکستان اور انگلینڈ کا میچ چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے نام

پاکستان اور انگلینڈ کا میچ چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے نام

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پی سی بی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان25 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونیوالے ون ڈے میچ کو چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی گلابی کٹ زیب تن کرینگے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم، میچ آفیشلز اور کمنٹیٹرز گلابی ربن پہنیں گے ،میچ کے دوران پنک سٹمپس استعمال ہوں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...