سمبڑیال :وراثتی حصہ مانگنے پر بھائیوں نے بہن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال :وراثتی حصہ مانگنے پر  بھائیوں نے بہن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )وراثتی حصہ مانگنے پر بھائیوں نے بہن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

موضع لالے والی میں وراثتی حصہ مانگنے پر محمد عارف ،محمد حسن ،محمدطلحہ نے گھر کا مین دروازہ ہتھوڑے سے توڑ کر گھر میں داخل ہوکر روبینہ کوثر اورکومل کوتشدد کا نشانہ بنا یا ، ملزموں نے خاتون کے بیگ سے ایک لاکھ 50ہزارروپے اورگلے میں پہنی ہوئی طلائی لاکٹ کو کھینچ کر چھین لیا اورموبائل فون بھی لے گئے ۔ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...