2 ملزم گرفتار ،1400 پتنگیں برآ مد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے سنت سنگھ پھاٹک کے قریب پولیس نے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ ان کے قبضے سے 1400 سے زائد پتنگیں اور درجنوں کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کی گئیں ۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے سنت سنگھ پھاٹک کے قریب پولیس نے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ ان کے قبضے سے 1400 سے زائد پتنگیں اور درجنوں کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کی گئیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments