3 مبینہ ڈاکو گرفتار، چھینی گئی اشیا کی برآمدگی کیلئے تفتیش جاری

3 مبینہ ڈاکو گرفتار، چھینی گئی اشیا کی برآمدگی کیلئے تفتیش جاری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے تھانہ روشن والا کے علاقے میں شہریوں سے اسلحے کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھیننے والے تین مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

ملزموں سلیمان، اظہر اور زین نے معظم اور عبدالرحمن سے اسلحے کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھینی تھی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ان سے چھینی گئی نقدی اور موبائل فون برآمد کرنے کے لیے تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...