کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار، مقدمہ درج

کھلا پٹرول فروخت کرنے والا  دکاندار گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکاندار کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...