حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے نایاب نسل کے مویشی چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں نامعلوم ملزمان اکرم نامی شہری کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں نامعلوم ملزمان اکرم نامی شہری کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments