اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments