ڈولفن سکواڈ نے44ملزم قابوکرلئے

ڈولفن سکواڈ نے44ملزم قابوکرلئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کا لاہور میں کریک ڈاؤن، 24 گھنٹوں کے دوران 44 ملزم گرفتار کر لیے ۔

 مختلف جرائم میں مطلوب 11 اشتہاری، 24 ریکارڈ یافتہ ، 7 عادی مجرموں جبکہ مقدمات میں مطلوب 2 عدالتی مفروروں کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کیلئے متعلقہ تھانوں میں منتقل کر دیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...