ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور: (دنیا نیوز) ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 3 روپے 68 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 253روپے97پیسے مقرر کردی گئی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 997 روپے ہوگی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فروری 2025کے لیے ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں