عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کمی کیساتھ 2647 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 682 روپے ہوگئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں