پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کرائسٹ چرچ: (دنیا نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی قومی کرکٹر محمد حارث اور نیوزی لینڈ کے ایش سوڈھی نے کی، ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت مقام پورٹ ہلز پر کی گئی۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کےدرمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کاپہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائےگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں