مکہ الائنس میں شمولیت کے خواہاں، بات چیت جاری ہے: شامی وزیر خارجہ

دمشق: (دنیا نیوز) شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ شام مکہ الائنس کا حصہ بننے کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے بات چیت جاری ہے۔

شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اپنے بیان میں کہا کہ مکہ الائنس علاقائی سلامتی کے لیے ایک اہم فورم ہے، شام علاقائی سلامتی کا اہم حصہ ہے اور مشترکہ علاقائی استحکام کے ہر اقدام کی حمایت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی: ترک وزیر خارجہ

انہوں نے مزید کہا کہ خطے کو پہلے سے کہیں زیادہ مشترکہ دفاعی نظام اور دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...