سعودی شہزادہ خالدبن فیصل انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ خالدبن  فیصل انتقال کرگئے

سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز کے نواسے شہزادہ خالد بن فیصل انتقال کرگئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وہ 14 سال سے قومے میں تھے ،شاہی خاندان کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں