ا مریکا کا سال کے آخر تک عراق مشن ختم کرنیکا اعلان،معاہدے پر دستخط

ا مریکا کا سال کے آخر تک عراق مشن  ختم کرنیکا اعلان،معاہدے پر دستخط

امریکا نے 2021 کے آخر تک عراق مشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (رائٹرز) صدر جوبائیڈن اور عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے اس سلسلے میں معاہدے پر دستخط کر دئیے ۔عراقی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد صدربائیڈن نے رپورٹروں کو بتایا کہ عراق میں فوجی تربیت اور داعش سے نمٹنے میں معاونت جاری رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں