ترکی: 6روز بعد بھی آگ نہ بجھی یونا ن میں بھی کئی مقامات پرآتشزدگی

ترکی: 6روز بعد بھی آگ نہ بجھی یونا ن میں بھی کئی مقامات پرآتشزدگی

ترکی میں چھ روز بعدبھی آگ نہ بجھ سکی،آتشزدگی سے ہلاکتیں 8ہوگئیں

انقرہ(دنیا مانیٹرنگ) روس اور جنوبی یورپ کے متعدد علاقوں میں بھی درجہ حرارت بڑھنے کے باعث آگ لگی ہوئی ہیں جسکی وجہ سے ہزاروں افرادکوعلاقے سے نکالنا پڑا۔سب سے زیادہ آگ یونان،اٹلی اور سپین میں لگی ہے ۔یونان میں پٹراس کے مقام پر بڑے پیمانے پر آگ لگی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں