سالگرہ کی تقریب محدود کردی

 سالگرہ کی تقریب محدود کردی

کووڈ 19 کے باعث سابق امریکی صدر باراک اوباما نے اپنی 60 ویں سالگرہ کی تقریب کو محدود کر دیا

واشنگٹن (رائٹرز) سابق صدر کے ترجمان کے مطابق کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا کے پھیلاؤ کے پیش نظر سابق صدر اور ان کی اہلیہ نے تقریب کو محدود پیمانے پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس میں صرف خاندان کے افراد اور قریبی دوست شریک ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں