روس میں پارلیمانی انتخابات،صدر پیوٹن کی حامی جماعت کو برتری

روس میں پارلیمانی انتخابات،صدر  پیوٹن کی حامی جماعت کو برتری

روس کے تین روزہ انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر پیوٹن کی یونائیٹڈ رشیا پارٹی کو برتری حاصل ہے

ماسکو(اے ایف پی)کریملن کی حامی یہ جماعت 40فیصد ووٹوں کے ساتھ سب سے آگے ہے ،ابتدائی نتائج کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کو 24فیصد جبکہ قوم پرست جماعت کو صرف 9فیصد ووٹ پڑے ہیں۔2016کے انتخابات میں کریملن کی حامی جماعت نے ڈوما کے ایوان زیریں کیلئے 54فیصد ووٹ لیے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں