امریکا،13سالہ لڑکے کی فائرنگ،5سالہ بچہ ہلاک

امریکا،13سالہ لڑکے کی  فائرنگ،5سالہ بچہ ہلاک

امریکا میں 13سالہ لڑکے کی فائرنگ سے 5سالہ بچہ ہلاک ہوگیا

واشنگٹن(اے ایف پی)یہ واقعہ منیسوٹا میں پیش آیا،پولیس کے مطابق پانچ سالہ بچہ اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ گھر میں ایک تقریب کے دوران فلم بنا رہاتھا کہ ایک لڑکے نے آکر فائرنگ کردی ۔جس سے وہ موقع پرہی ہلاک ہوگیا۔ادھر فلاڈلفیا میں ایک شخص اندھی گولی کا نشانہ بن گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں