طالبان نے بدھا مجسموں کو سیاحت کیلئے کھول دیا

طالبان نے بدھا مجسموں  کو سیاحت کیلئے کھول دیا

طالبان حکومت نے بامیان کے مشہور بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیا

کابل (این این آئی)غیرملکی 5 ڈالر میں ان مقامات کو دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں