جھار کھنڈ : ہندو انتہا پسندوں کا مسجد جانیوالے نوجوان پر تشدد

جھار کھنڈ : ہندو انتہا پسندوں کا  مسجد جانیوالے نوجوان پر تشدد

بھارتی ریاست جھا ر کھنڈ کے ضلع سمڈیگا میں ہند و انتہا پسندوں نے نماز کیلئے مسجد جانے والے ایک 24 سالہ مسلم نوجوان کو بے رحمی سے مارا پیٹاجس سے وہ شدید زخمی ہو گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نئی دہلی (اے پی پی)عادل حسین نامی نوجوان عشاکی نماز کی ادائیگی کیلئے گھر سے باہر نکلا تو ہندو ہجوم نے اسے گھیر لیا ۔ عادل کے بھائی ساحل حسین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ عادل کو پہلے باندھا گیا اور پھر بے رحمی سے مارا پیٹا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں