روس نے موسمیاتی تبدیلی کو عالمی سکیورٹی سے منسلک کرنیکی قرارداد ویٹو کردی

روس نے موسمیاتی تبدیلی کو عالمی سکیورٹی  سے منسلک کرنیکی قرارداد ویٹو کردی

روس نے موسمیاتی تبدیلی کو عالمی سکیورٹی سے منسلک کرنیوالی قرار داد ویٹو کر دی

نیویارک (اے ایف پی)قرار داد میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پر زور دیا گیا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے جڑے سکیورٹی رسک کو تنازعات کے تدارک کی جامع حکمت عملی کا مرکزی حصہ بنایا جائے ۔ سکیورٹی کونسل نے 15 میں 12 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی، چین نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا، بھارت نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا اور کہا کہ گلوبل وارمنگ کے مسئلے کا تعلق معاشی ترقی سے ہے ، عالمی سلامتی سے نہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں