روس کا جاپان کے قریب آبدوزشکن میزائل کا تجربہ

روس کا جاپان کے قریب  آبدوزشکن میزائل کا تجربہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے جاپان کے قریب بحیرہ جاپان میں آبدوز شکن میزائل کا تجربہ کیاہے ۔

 وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ آبدوز شکن میزائل سسٹم کے جدید ترین معیارات پر پورا اتراہے ۔یوکرین پر حملے کے بعد روس اور جاپان کے تعلقات پابندیوں کے باعث کشیدہ ہو گئے ، ماسکو کی جانب سے جاپان کے قریب یہ میز ائل تجربہ خطے میں کشیدگی کو بڑھادے گا۔

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں