ایتھوپیا،چرچ پر حملہ ،3افراد ہلاک
نیروبی (اے ایف پی)ایتھوپیا کے جنوبی علاقے اورومیا میں ایک چرچ پر حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ قدیم ایتھوپین آرتھوڈوکس چرچ کی انتظامیہ کی باغی پادریوں کیساتھ کشیدگی کے باعث پیش آیا۔