سدھو کی اہلیہ کینسر کا شکار

سدھو کی اہلیہ کینسر کا شکار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئیں،انہوں نے اپنی بیماری کا اعلان ٹوئٹر پرکیا،نوجوت کور نے اپنے شوہر کو جیل میں خط لکھ دیا ہے جو پٹیالہ جیل میں قید ہیں۔

 بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئیں،انہوں نے اپنی بیماری کا اعلان ٹوئٹر پرکیا،نوجوت کور نے اپنے شوہر کو جیل میں خط لکھ دیا ہے جو پٹیالہ جیل میں قید ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں