نیا دریافت شدہ سیارچہ کل زمین کے قریب سے گزرے گا:ناسا

نیا دریافت شدہ سیارچہ کل زمین  کے قریب سے گزرے گا:ناسا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق ڈی زیڈ2 2023 نامی ایک نیادریافت شدہ سیارچہ کل زمین سے 1لاکھ میل(1لاکھ 60ہزارکلومیٹر) سے زائد کی دوری سے محفوظ طریقے سے گزرے گا۔۔۔

ناسا کے پلینٹری ڈیفنس کوآرڈینیشن آفس نے بتایا کہ ناسا کے ریئل ٹائم ٹریکنگ ٹول کے مطابق، تقریباً 55 میٹرچوڑا سیارچہ اس وقت 36.84 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں