روسی ہیکرز نے فرانسیسی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی

 روسی ہیکرز نے فرانسیسی پارلیمنٹ  کی ویب سائٹ ہیک کر لی

پیرس(نیوز ایجنسیاں) روسی ہیکرز نے فرانس کی قومی اسمبلی کی ویب سائٹ ہیک کر لی جس کے بعد ویب سائٹ کو بند کردیا گیا۔ویب سائٹ کو ‘‘سروس سے انکار’’کے حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے ، ایک روس نواز گروپ اس میں ملوث ہے ۔

روسی ہیکرز نے فرانس کی قومی اسمبلی کی ویب سائٹ ہیک کر لی جس کے بعد ویب سائٹ کو بند کردیا گیا۔ویب سائٹ کو ‘‘سروس  سے انکار’’کے حملے کا نشانہ  بنایا گیا ہے ، ایک روس نواز گروپ اس میں ملوث ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں