مقبوضہ کشمیر :شراب کی دکانیں کھولنے کیخلاف ہڑتال، احتجاج

مقبوضہ کشمیر :شراب کی دکانیں  کھولنے کیخلاف ہڑتال، احتجاج

سرینگر(کے پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے قصبے قاضی گنڈ میں شراب کی دکانیں کھولنے کے خلاف لوگوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے۔۔۔

 مکمل ہڑتال کی۔مقامی لوگوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا وائن  شاپس فوری طورپر بند کی جائیں، سیاحوں کی آڑ میں اس گھناؤنے کاروبار کو کسی صورت قبول نہیں کرینگے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں