پولینڈ میں الیکشن سے قبل 5لاکھ افراد کا حکومت مخالف مظاہرہ

پولینڈ میں الیکشن سے قبل 5لاکھ  افراد کا حکومت مخالف مظاہرہ

وارسا(اے ایف پی)پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں پانچ لاکھ افراد نے اپوزیشن کے حکومت مخالف احتجاج میں شرکت کی۔۔۔

منتظمین کے مطابق یہ ملک میں 34سال بعد ہونے والا سب سے بڑا مظاہرہ تھا۔آئندہ انتخابات سے قبل اپوزیشن کے اس مظاہرے کو بڑی اہمیت دی جارہی ہے ۔مظاہرین نے حکمران جماعت نامنظور کے نعرے لگائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں