تیل کی پیداوار میں کمی ، عالمی قیمتوں میں اضافہ

تیل کی پیداوار میں کمی ، عالمی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک (رائٹرز) پیداوار میں دس لاکھ بیرل روزانہ کٹوتی کے سعودی اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ڈیڑھ فیصد سے زائد بڑھ گئیں۔

نیوز ایجنسی  

کے مطابق برطانوی برینٹ کے گزشتہ روز سودے 1.6 فیصد اضافے سے 77.36 ڈالر فی بیرل پرہوئے ، ادھر امریکی ویسٹ ٹیکساس کے سودے 1.6 فیصد اضافے کیساتھ 75.85 ڈالر فی بیرل پر ہوئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں