چیئرمین پی ٹی آئی، وائٹ ہائوس کے باہر مظاہرہ سے تعلق نہیں:امریکا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہاامریکا کا چیئرمین تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانیوں کے مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔
جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے ، چیئرمین تحریک انصاف کے معاملے پر پاکستانی حکومت ہی موقف دے سکتی ہے ۔