امریکی عدالت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ معطل کردیا

امریکی عدالت نے ٹک ٹاک  پر پابندی کا فیصلہ معطل کردیا

لاس اینجلس (شنہوا)امریکی ریاست مونٹانا کی عدالت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا ریاستی حکومت کا فیصلہ معطل کردیا ۔

نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی ڈسٹرکٹ جج نے ٹک ٹاک پر ریاستی پابندی کے خلاف پانچ درخواست گزاروں کی سماعت کے دوران کہا کہ ریاستی حکومت کی اس پابندی کے فیصلے کو معطل کرنا اس لئے ضروری ہے کیونکہ یہ آئین اور قانون کے خلاف ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں